aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شعاع"
ٹھمک ٹھمک کے چلے تھے گھروں کے آنگن میںانیسؔ و حالیؔ و اقبالؔ اور وارثؔ شاہ
شعاع مہر نے یوں ان کو چوم چوم لیاندی کے بیچ کمدنی کے پھول کھل اٹھے
(1)سورج نے ديا اپني شعاعوں کو يہ پيغام
شعاع مہر کی ضیا سے تھے جگر جگر بدنقمر جمال جن کے عکس روشنی کے باب تھے
اے شعاع ارض مشرق تیری عفت کا شعارکج کرے گا ملک و ملت کی کلاہ افتخار
چاندنی ظلمت سیال میں ڈھل جائے گیرات کی مانگ سنوارے گی شعاع امید
کیا جاں فزا ہے جلوہ خورشید خاوری کاہر اک شعاع رقصاں مصرع ہے انوری کا
جس کے ایک کنارے کو شعاع سوزاںاپنی شدت سے جلانے پہ مٹانے پہ تلی بیٹھی ہے
تیرہ و تار فضاؤں میں ستم خوردہ بشراور کچھ دیر اجالے کے لئے ترسے گا
غریب بچے کہ جو شعاع سحر گہی ہیںہماری قبروں پہ گرتے اشکوں کا سلسلہ ہیں
صبح جب ميري نگہ سودائي نظارہ تھي آسماں پر اک شعاع آفتاب آوارہ تھي
شعاع سحر کی طرح تھی اچھوتیبہاروں ستاروں کا خواب حسیں تھی
لیکن یہ یاد رکھو سچی شعاع وہ ہےآنکھوں کا نور بن کر پھیلے جو مرد و زن میں
پھر شعاع محبت سے سارا جہاں جگمگائےمیرے دل نے دعا دی خداوند برتر
جیسے پیشانی مشرق پہ ہو صبح کاذبجیسے تاریک خلاؤں میں شہاب ثاقب
ابر تنہائی کی اودی زرد چادر پرشعاع یاد کے ہاتھوں لکھی ہر بے نوا لمحے کی پوری داستاں
یہ ضوشعاع آگہی کی رو
شعاع درد کو چومو گلے لگاؤ نعیمؔسر وجود جھکائے سنا کیا سب کچھ
ذرا جھلک دکھلائی تھیایک شعاع لہرائی تھی
اور اس نے شہر کی ننگی ہتھیلی میںشعاع حرکت بے سود کی اک کیل گاڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books