aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صافی"
مگر خروش پہ مائل ہے تو ، تو بسم اللہ ''بگير بادئہ صافي، ببانگ چنگ بنوش''
دل صافی یہ ہو اے مہرؔ خدا کی رحمتمیں نے محسوس کیا ہے بہت آرام یہاں
قلب صافی مخزن وحدت ہو سینہ رشک طوریہ دسہرا عشرۂ عشرت ہے اپنے واسطے
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
وہ صوفی کہ تھا خدمت حق میں مردمحبت میں یکتا حمیت میں فرد
یہ ہماری سعئ پیہم کی کرامت ہے کہ آجصوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
حضور منہ سے بہ رہی ہے پیک صاف کیجئےحضور آپ تو نشے میں ہیں معاف کیجئے
شہرہ تھا بہت آپ کی صوفی منشی کاکرتے تھے ادب ان کا اعالی و ادانی
لیکن اس کی ساری گرہیںصاف نظر آتی ہیں میرے یار جلاہے!
يہ ہماري سعي پيہم کي کرامت ہے کہ آج صوفي و ملا ملوکيت کے بندے ہيں تمام
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافیجو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوں ندي کا صاف پاني تصوير لے رہا ہو
نفرت کدورت سے دل صاف ہو توہاتھوں کے ساتھ دل بھی ملائیں
مری حکمرانی ہے اہل زمیں پریہ تحریر تھا صاف اس کی جبیں پر
صوفی ترے ہر دور میںکرتے رہے پیغمبری
آدمی پیڑ اور مکانصاف نیلا آسمان
کیا سماں اس بہار کا ہو بیاںہر طرف صاف ندیاں تھیں رواں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books