aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صوت"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
ازل سے ہے یہ کشمکش میں اسیرہوئی خاک آدم میں صورت پذیر
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
جس سے ملتی ہے نظر بوسۂ لب کی صورتاتنا روشن کہ سر موجۂ زر ہو جیسے
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
زندگی کی تراشی ہوئی اولیں صوت سے سرحد موت تک لفظ ہی لفظ ہیںسانس بھی لفظ ہے
بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گےفروغ گلشن و صوت ہزار کا موسم
صوت انسانی کی روح جاوداںآسمانوں کی ندائے بیکراں
تیرے ہی نغمے سے کیف و انبساط زندگیتیری صوت سرمدی باغ تصوف کی بہار
افکار کے نغمہ ہائے بے صوت ہيں ذوق عمل کے واسطے موت
''ایک صوت خستہ و موہوم ساز ذوق کی''''مرتعش سی ایک آواز'' انتہائے شوق کی
وہ سنگ میں آگ، آگ میں رنگ، رنگ میں روشنی کے امکان رکھنے والاوہ خاک میں صوت، صوت میں حرف، حرف میں زندگی کے سامان رکھنے والا
سکوت صوت و صدا کے پردے میں طرز گفتار سیکھنی ہےنکل کے موجودہ وقت کے بے دریچہ بے در حویلیوں سے
بے نوا ہیں کہ تجھے صوت و نوا بھی دی ہےجس نے دل توڑ دئے اس کو دعا بھی دی ہے
سلسلہ حرف و نغمہ کا، صوت و صدا کا ملاتے رہےاور پھر یاس و امید کے درمیاں
کوئی آواز نہ آتی تھی بہ جز صوت مہیبکوئی نغمہ نہ تھا چیلوں کے ترنم کے سوا
سکون لفظ و بیان و سکوت صوت کے بعدبڑی بساند ہے ٹھٹھری ہوئی ہواؤں میں
سنا مشورہ تیرا اے صوت غیبیضلالت کی سرحد میں آ کر بھی دیکھا
صورت گر شام و سحرجان و دل شمس و قمر
یوں چل رہا ہےکہ اس کے سوا کوئی صورت نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books