aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صورت"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
اک لاکٹ دل کی صورت کارومال کئی ریشم سے کڑھے
کبھی گودی میں لیتے تھےکبھی گھٹنوں کو اپنے رحل کی صورت بنا کر
جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیںادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
بچے کی سو بھولی صورتاب تک ضد کرنے کی عادت
ازل سے ہے یہ کشمکش میں اسیرہوئی خاک آدم میں صورت پذیر
سوچ نہ سکتا تھا دل میراایسی صورت میں پھر دل کو
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںکبھی گمان کی صورت کبھی یقیں کی طرح
نہ دنیا کا غم تھا نہ رشتوں کے بندھنبڑی خوب صورت تھی وہ زندگانی
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
مگر غنچوں کی صورت ہوں دل درد آشنا پیداچمن میں مشت خاک اپنی پریشاں کر کے چھوڑوں گا
شام کی طرح گہرے گہرے یہ پلکوں سائے ہیں میرےتیرے سیاہ بالوں کی شب سے دھوپ کی صورت
خواب گر میں بھی نہیںصورت گر ثانی ہوں بس
ہو قيد مقامي تو نتيجہ ہے تباہي رہ بحر ميں آزاد وطن صورت ماہي
وہ جواں قامت میں ہے جو صورت سرو بلندتیری خدمت سے ہوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائمنظام مہر کی صورت نظام ہے تیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books