aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طب"
طب مغرب میں مزے میٹھے اثر خواب آوریگرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماں
نسخہ اک طب کا جس کو آتا ہےسگے بھائی سے وہ چھپاتا ہے
شیخ بدھن سر زمین ہند کی روح رواںرہنمائے طب یونانی مسیحائے زماں
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
جس دل میں اترومیری طلب آواز نہ دے گی
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
وہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہےطلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھی
آنکھوں کو یہ کیا آزار ہوا ہر جذب نہاں پر رو دیناآہنگ طرب پر جھک جانا آواز فغاں پر رو دینا
چہ باید مرد را طبع بلندے مشرب نابےدل گرمے نگاہ پاک بینے جان بیتابے
وہ راگ چھیڑ مطرباطرب فزا، الم ربا
میں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکاروہ گداز دل مرحوم کہاں سے لاؤں
پڑھنے والوں کے ناموہ جو اصحاب طبل و علم
ان کو اپنانے کی خواہش انہیں پانے کی طلبشوق بے کار سہی سعئ غم انجام نہیں
تم آج ہزاروں میل یہاں سے دور کہیں تنہائی میںیا بزم طرب آرائی میں
خبر میں نظر میں اذان سحر میںطلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
اپنا موضوع سخن ان کے سوا اور نہیںطبع شاعر کا وطن ان کے سوا اور نہیں
جو روپ بھی دھارے تھے کچھ سہل طلب بھی تھےوہ بھی ہمیں پیارے تھے
اس گلستاں میں بس اک رنگ کے ہی پھول ہوں گےکچھ افسر ہوں گے جو یہ طے کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books