aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طوطے"
جو طوطے نے باغوں میں ٹیں ٹیں مچائیتو بلبل بھی گلشن میں ہے چہچہائی
میدو نے اک طوطا پالااس طوطے کا رنگ نرالا
کرگل اڑ کر وہ پلکھن پر جا بیٹھیپیپل میں طوطے نے بچے دے رکھے ہیں
بیا سے چڑیاچڑیا سے طوطے
تیتر بٹیر طوطےکھائیں ہوا میں غوطے
کوے آئے کیں کیں کرتےطوطے آئے ٹیں ٹیں کرتے
آئے طوطے جھنڈا لے کرگوریا سرکنڈا لے کر
بولا کوا کہ او رٹو طوطے یہ سنمیری دانش کا ہر شخص گاتا ہے گن
کنٹھی پہنے طوطے آئےہرے ہرے سے پر پھیلائے
جب یہ سنا تو ہاتھ کے طوطے ہی اڑ گئےسوچا کہ اب تو موت کی آیا ہوں داب میں
کچھ تلواریں خوں کی پیاسی پیاس بجھانے تڑپ رہیں ہیںاک طوطے کا پنجرہ بھی ہے
کھیت وہاں بھی ہوتے ہیں کیا باغ وہاں بھی ہوتے ہیںگیت سناتی چڑیاں ہیں یا باتیں کرتے طوطے ہیں
نہ سر پہ ٹوپی ہے ان کے نہ پاؤں میں جوتیبغل میں طوطے کا پنجڑا نبی جی بھیجو جی
رشتے ناطوں کے جھگڑےطوطے مینا کی تکرار
طوطے والا طوطے لایاطوطے لو طوطے چلایا
چھوٹی نے طوطا پالا تھابڑی بہن نے بلی
تالاب بن گیا تھا آنگن ہمارے گھر کاٹہنی پے اس کی بچو بیٹھا تھا ایک طوطا
یہ طوطے کا پنجرہ ہےاک ننھا منا سا طوطا اس میں گم سم بیٹھا ہے
کفر و باطل کے اڑے ہاتھوں کے طوطے اے چرخؔحق پرستی کا وہ یوں ڈنکا بجاتا آیا
آموں کے پیڑوں پر طوطےبیٹھے ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books