aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عبث"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
یہ شیو بکس ہے اور یہ ہے اولڈ اسپائسنہیں حضور کی جھونجل کا اب کوئی باعث
کون کہتا ہے کہ آہیں ہیں مصائب کا علاججان کو اپنی عبث روگ لگاتی کیوں ہو
اب اس کی یاد رات دننہیں، مگر کبھی کبھی
دیکھنے کی تو کسے تاب ہے لیکن اب تکجب بھی اس راہ سے گزرو تو کسی دکھ کی کسک
کہ غیروں کی تہذیب کی استواری کی خاطرعبث بن رہا ہے ہمارا لہو مومیائی
کیوں ڈراتے ہیں عبث گبرو مسلماں مجھ کوکیا مٹائے گی بھلا گردش دوراں مجھ کو
اور اب لذات کی دنیا میں گمسود و سودا کی اسیری پر
اسے دیکھنے کی تمنا عبثوہ کیسا لگے گا
کر فکر عمل ذکر خط و خال عبث ہےاے فیضؔ ذرا اپنے خیالات بدل ڈال
یوں عبث آتش کدوں میں کیوں جلیں دلکیوں رہیں ہر وقت سینوں پر چٹانیں
یہ سب زندہ رہنے کے حیلے وسیلے عبث ہیںازل سے ابد تک وہی سلسلہ ہے
یہ نہر اب تک پرانے پہرے میں چل رہی ہےعجیب تاثیر آخر شب کے آسماں کی
وہ رہ گزر اجنبی ہوئے ہیںجہاں میں اب ہوں وہاں اگرچہ ہے بے کراں تیرگی فضا میں
مجھے مسکان کا پہلا صحیفہ یاد ہے اب تککہ دل جس کی تلاوت سے سکوں کے گھونٹ بھرتا تھا
شب کے خاموش مناظر ہیں عجب خوف زدہبے اماں جانے کسے ڈھونڈھنے کی ضد میں عبث
نہیں تو میری سانسوں میں ساون کا عبث اور املتاس کی گرمی ہےاور سانسو اور آنکھوں کے درمیان
عبث جھاگتا ہےعجب اس زمیں کی فضا ہے
اب اس آتش نما کے سامنے عجز محبت کا اعادہ ہو نہیں سکتایہ کیا کم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books