aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عطار"
تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطار یوسفکی دکان پر میں نے دیکھا
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
بوڑھے عطار یوسف کی دکان پراپنی آنکھیں تجھے نذر کرتی رہی
تيرے احساں کا نسيم صبح کو اقرار تھا باغ تيرے دم سے گويا طبلہء عطار تھا
مقام ذکر، کمالات رومي و عطار مقام فکر، مقالات بوعليسينا
''نئی سڑکوں کے نقشے'' کارخانےاونچے اونچے پل مرے منصوبے دیکھو اور کتابوں میں پڑھو''
کیا خبر تھی ریاست اسلاممجرموں کی پناہ بھی ہوگی
نیک دل لڑکیوآرزو کی نمائش سے گزرو تو چاروں طرف دیکھنا
یہاں ہارن بجانے کی اجازت نہیںاور میں نے تمنا کا بھرم کھول دیا ہے کہ سمندر کی ہوا
سرخ گلابچمکتے ہیرے
جب آگ جلی ناف کے نیچے تو زمیں پھیل گئیآگ جلی اور بدن پھیل گئے
مشینوں سے اسے نفرت تھیلیکن کارخانے میں
ایک بوسیدہ سند تھی در پہ لٹکائی ہوئیجو کسی عطار کامل سے تھی لکھوائی ہوئی
کل شب میرے بازو اس کی خوشبو میں تر تھےساکت آنکھ کے پردے پر تصویر اسی کی تھی
دست عطار و جلال الدین رومی مانگتیاس کو دیکھوں
شیشے کے بدن میں رہتا ہوںمیں آج ہوں میرے آگے پیچھے کل ہیں
اس کی خوشبو سے معطر دامن گلزار ہےپھول یہ چمپا کا ہے یا طبلۂ عطار ہے
میں اپنے دل کا کشکول تہی لے کرنہ جانے کتنی صدیوں سے
ہر طرف ایک پر اسرار سی تاریکی ہےکوئی آہٹ نہیں آواز نہیں شور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books