aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرلانگ"
کئی فرلانگ تک دھکا لگاتے ہیں تو چلتی ہےپسینہ چار چھ ساتھی بہاتے ہیں تو چلتی ہے
چند فرلانگ ادب کی دوری ہواس کے اندر جھانکنا جیسے
سونگھ چکا ہوں جان گیا ہوںاک یا دو فرلانگ فرار کا راستہ ہے
'کچھ اور کہو تو سنتا ہوں اس باب میں کچھ مت فرمانا'اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
شوق بے پروا گيا ، فکر فلک پيما گيا تيري محفل ميں نہ ديوانے نہ فرزانے رہے
ایک دن مجھ سے یہ فرمانے لگی بیوی مریمیری سوتن بن گئی ہے آپ کی یہ شاعری
فساد قلب و نظر ہے فرنگ کي تہذيب کہ روح اس مدنيت کي رہ سکي نہ عفيف
رسم دیدار ہلال عید افسانہ ہوئیبام پر اس دم چڑھے، جس وقت فرزانہ ہوئی
صبا جو راہ میں دشمن ملیں تو فرماناکہ یہ تو کچھ نہ کیا ہو سکے تو اور کرے
نیا آہنگ ہوتا ہے مرتب لفظ و معنی کامرے حق میں ابھی کچھ فیصلہ صادر نہ فرمانا
ہزار بار حکيموں نے اس کو سلجھايا مگر يہ مسئلہ زن رہا وہيں کا وہيں
لوگو مجھے سلام کرو میں وزیر ہوںگردن کے ساتھ خود بھی جھکو میں وزیر ہوں
اب کے ہم نے سوچا ہےجس نے بھی رلایا ہو
تسلسل لفظ کی تفسیر فرہنگ
کم سے کم حاکم اضلاع تو ہوں اہل وطنکیا ہزاروں میں کوئی صاحب فرہنگ نہیں
اب تو خویش وغیرہ کہتے ہیں ہمیں کچھ اور ہیجب تو اک دنیا سمجھو تھی کہ فرزانے ہیں ہم
نیند آتی نہیں خواب کے خوف سےخواب دیکھا تو پھر
تسلیم کر رہے ہیں اسپین اور جاپاںسب مانتے ہیں لوہا جرمن فرانس و یوناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books