aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فضا"
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
کہ وقت کے اس قفس سے باہر بھی اک فضا ہےتو سوچتا ہے
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
جنت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینامیرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوطزمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
اول و آخر فنا باطن و ظاہر فنانقش کہن ہو کہ نو منزل آخر فنا
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
نہیں جو محمل لیلائے آرزو سر راہتو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
پھر وہی خوف کی دیوار تذبذب کی فضاپھر وہی عام ہوئیں اہل ریا کی باتیں
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلیہ حسیں رات یہ مہکی ہوئی پر نور فضا
راجدھانی کی فضا آئی نہیں راس مجھےچھ دسمبر کو ملا دوسرا بن باس مجھے
جوہر انساں عدم سے آشنا ہوتا نہیںآنکھ سے غائب تو ہوتا ہے فنا ہوتا نہیں
رات سنسان تھی بوجھل تھیں فضا کی سانسیںروح پر چھائے تھے بے نام غموں کے سائے
بہت دنوں کی بات ہےفضا کو یاد بھی نہیں
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی فضا کے دامن میں
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
جتنی اقدار ہیں اس دور کی سب پتھر ہیںسبزہ و گل بھی ہوا اور فضا بھی پتھر
فضا میں کیٹسؔ کے لہجے کی نرماہٹ تھیموسم اپنے رنگ میں فیضؔ کا مصرعہ تھا
شاخ ہو سبزتو حساس فضا ہوتی ہے
مانا کہ محبت کی خاطر ہم تم نے قسم بھی کھائی تھییہ امن و سکوں سے دور فضا پیغام سکوں بھی لائی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books