aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قلب"
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیںکچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہیں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
اس جان جہاں کو بھی یوں ہی قلب و نظر نےہنس ہنس کے صدا دی کبھی رو رو کے پکارا
ہے تہ گردوں اگر حسن میں تیری نظیرقلب مسلماں میں ہے اور نہیں ہے کہیں
لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگراے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باش
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
يا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے
قلب پر جس کے نمایاں نور و ظلمت کا نظاممنکشف جس کی فراست پر مزاج صبح و شام
سوز دروں سے قلب و جگر ہو گئے کبابپیری مٹی کسی کی کسی کا مٹا شباب
رفتار ہے کہ چاندنی راتوں میں موج گنگیا بھیرویں کی پچھلے پہر قلب میں امنگ
رموز بیش بہا ٹھیٹھ آدمیت کےکہانیاں تھیں کہ صد درس گاہ رقت قلب
وہ قلب اور ذہن کا تصادم جو گفتگو میں رواں دواں تھا
ذہن آدم میں ہے افکار کی دنیا آبادقلب انساں میں امانت ہیں ابھی غم کتنے
کہ جیسے چشمۂ ظلمات میں جلے کافوریہ ڈھلتی رات ستاروں کے قلب کا یہ گداز
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھیگداز عشق سے لبریز تھا قلب حزیں اس کا
رواں دواں تجھے ہندوستاں سے سوئے عدمبہ قلب زار و بہ چشم پر آب دیکھیں گے
فضا میں موت کے تاریک سائے تھرتھراتے ہیںہوا کے سرد جھونکے قلب پر خنجر چلاتے ہیں
سیماب ہیں جب تک کہ ہیں یہ قلب و جگر میںآنکھوں میں جب آئے تو ستارے ہیں یہ آنسو
کہیں کہیں کوئی فانوس بھی نظر آیابطور خاص مگر قلب داغ دار جلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books