تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مدد"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "مدد"
نظم
لیا بیوی نے شوہر کے لئے جوتا جو ارزاں ہے
وہ امریکی مدد کی طرح اس کے سر پہ احساں ہے
سید محمد جعفری
نظم
راکٹوں میں ہو مدد لاکھوں غریبوں کے لئے
اور اگن بوٹوں میں خوشیاں بد نصیبوں کے لئے
راجہ مہدی علی خاں
نظم
مدد وہ امی کی کر رہے ہیں توے پہ چمچہ چلا رہے ہیں
سویرے اٹھ کر چچا ہمارے گلی کی کرتے ہیں خود صفائی