aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مربوط"
تیرے سب رنگ ہیولے کے یہ بے جان نقوشجیسے مربوط خیالات کے تانے بانے
کیا دل کی تمناؤں کو مربوط کیا تھاسبزے پہ چمکتی ہوئی ساون کی جھڑی نے
محبت سے مضبوط اجزائے قوممحبت سے مربوط آرائے قوم
عجب دھیما دھیما نشہ اختلافات کااپنے نچلے سروں میں کوئی فکر مربوط کرتا ہوا زاویہ
نقش مربوط کرنرم، ابریشمیں کیف سے
رشتے کو اور مضبوط کرتے رہےاس کی کڑیوں کو مربوط کرتے رہے
تو مری نظم ہےخود میں مربوط گم اپنی دھن میں رواں
گردش ارض و سماں کا ہے یہ مربوط نظامیہ حقیقت میں کرشمہ ہے خداوندی کا
گلشن قفس بہار گریباں جنوں خردمربوط ان سے بزم خرابات ہو گئی
ٹوکرا سر پر بغل میں پھاوڑا تیوری پہ بلسامنے بیلوں کی جوڑی دوش پر مضبوط ہل
تیرے ہاتھوں میں ہے قسمت کا نوشتہ اپناکس قدر تجھ سے بھی مضبوط ہے رشتہ اپنا
اس سے پہلے کہ مرے بیٹے کا مضبوط بدنتن مفلوج میں شکتی بھر دے
فقیر مانگے تو صاف کہہ دیں کہ تو ہے مضبوط جا کما کھاقبول فرمائیں آپ دعوت تو اپنا سرمایہ کل کھلا دے
پٹ سن کی مضبوط سلاخیں دل میں گڑی ہیںاور آنکھوں کے زرد کٹوروں میں
ان اونچے درخشندہ شہروں کیکوتہ فصیلوں کو مضبوط کر لو
گو حسين تازہ ہے ہر لحظہ مقصود نظر حسن سے مضبوط پيمان وفا رکھتا ہوں ميں
تمہیں کب یاد ہوگاٹوٹتے کمزور لمحوں کے یہ بندھن کس قدر مضبوط ہوتے ہیں
اور خون نکلتا ہےلیکن بڑا مضبوط ہوتا ہے
رات کے سناٹے میں مضبوط باہیں بن کراپنی ٹھنڈک میں سلا دیتی ہے
اور میں نے اک لمحہ بھی وہ انگلی نہیں چھوڑیمگر اک روز جب اس نے مرے مضبوط ہاتھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books