aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مستحسن"
ہم کو مقتول کا لینا نہیں منظور قصاصقتل کا حکم جو رک جائے تو ہے مستحسن
حال کی خاطر خرد کوشی ہے مستحسن مگربہر مستقبل جنون ذوق بیداری بھی ہو
نظروں میں مستحسنزنا کا جرم ٹھہرا
کسی کے دور جانے سےتعلق ٹوٹ جانے سے
یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیںجب آنکھ میں خواب دمکتے تھے
پاگل آنکھوں والی لڑکیاتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
چلو چھوڑومحبت جھوٹ ہے
وہ تو یوں تھا کہ ہماپنی اپنی ضرورت کی خاطر
تمہیں کس نے کہا تھادوپہر کے گرم سورج کی طرف دیکھو
بہت دنوں بعدتیرے خط کے اداس لفظوں نے
کئی سال گزرےکئی سال بیتے
یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھنوریہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار
تمہیں کیازندگی جیسی بھی ہے
سنبھال رکھا شراب نے اور رہی ہے محسن یہ رات میریاسی نے مجھ کو دئے دلاسے سنی ہے اس نے ہی بات میری
مرے لیے کون سوچتا ہےجدا جدا ہیں مرے قبیلے کے لوگ سارے
زندگی لفظ ہےموت بھی لفظ ہے
دل دکھتا ہےآباد گھروں سے دور کہیں
آج تنہائی نے تھوڑا سا دلاسہ جو دیاکتنے روٹھے ہوئے ساتھی مجھے یاد آئے ہیں
ہواصبح دم اس کی آہستہ آہستہ کھلتی ہوئی آنکھ سے
ان کي جمعيت کا ہے ملک و نسب پر انحصار قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعيت تري
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books