aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معیاری"
لفظوں کو گل ریز بنانظم و غزل معیاری رکھ
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
لہو اور تھوکنا اس کا ہے کاروبار بھی میرایہی ہے ساکھ بھی میری یہی معیار بھی میرا
ہاتھ میں تیشۂ زر ہو تو وہ ہاتھ آتا ہےجتنے معیار ہیں اس دور کے سب پتھر ہیں
بدل جائے گا معیار شرافت چشم دنیا میںزیادہ تھے جو اپنے زعم میں وہ سب سے کم ہوں گے
اپنی ذلت کی قسم آپ کی عظمت کی قسمہم کو تعظیم کے معیار پرکھنے ہوں گے
یہ آخری ساعت شام کی ہےیہ شام جو ہے مہجوری کی
سنا ہے خاک سے تیری نمود ہے لیکنتری سرشت میں ہے کوکبی و مہتابی!
خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہاتم نے کیا دیکھا نہیں میں مسکرا سکتا نہیں
میرے نکھرے ہوئے گیتوں میں ترا جادو ہےمیں نے معیار تصور سے بنایا ہے تجھے
اب نہ جھپکے گی پلک، اب نہ ہٹیں گی نظریںحسن کا میرے لیے آخری معیار ہے تو
سونے چاندی کے لئے عشق کو ٹھکرا دیناکھیل ہو سکتا ہے معیار محبت تو نہیں
ذوق طلب کے بھی ہیںمعیار عجب
زرپرستوں نے جفاکار بنا رکھا ہےآ کہ اس دور کا معیار بدلنا ہے ہمیں
سر چکرایا۔۔۔۔یہ تو اس کی مہواری کا مردہ لہو تھا
کوئی فلسفہ کوئی پائندہ اقدار نہیں، معیار نہیں ہےاس پر اہل دانش ودوان، فلسفی
دیکھو تم گنتی نمبروں کے حسابکتاب میں مت جاؤ
زندگی نیچے کہیں منہ دیکھتی ہی رہ گئیکتنا اونچا لے گیا جینے کا معیار آدمی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books