aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منار_بلند"
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
اٹھا وہ خاک سرنگا پٹم سے مرد جریبدیسیوں کی حکومت تھی لرزہ بر اندام
میں نے یہ منظر دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں
زمین لوگوں سے تنگ آ کر اپنے مدار میںگھومنا بند کر چکی ہے
سفیر لیلیٰ یہی کھنڈر ہیں جہاں سے آغاز داستاں ہےذرا سا بیٹھو تو میں سناؤں
عشق و مستي کا جنازہ ہے تخيل ان کا ان کے انديشہ تاريک ميں قوموں کے مزار
تري خودي سے ہے روشن ترا حريم وجود حيات کيا ہے ، اسي کا سرور و سوز و ثبات
تیز دھوپ کی کرنیںکیوں ہماری پلکوں میں
زندگاني ہے مري مثل رباب خاموش جس کي ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبريز آغوش
عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنابزم کو مثلِ شمعِ بزم حاصلِ سوز و ساز دے
کھائیں چقندر چھو منترلال ٹماٹر چھو منتر
کتنے گناہوں کا وجودکتنی راتیں
سمیٹو ان بکھرتی ساعتوں کوبند مٹھی کھول کر آزاد کر دو
وہ مؤذن تھاذرا سی دیر کو آ یا تھا اپنے گھر
وہ نغمے وہ مناظر وہ بہاریں یاد ہیں مجھ کویہی وہ نقش ہیں جو مٹ نہیں سکتے مٹانے سے
مناظر سب اسی اک روشنی پر منحصر ہیںجو دل کی منہمک پرتوں کو جب بھی پھاند کر آتی ہے
وقت کی پیشانی پر انحراف لکھ دووقت کچھ بھی نہیں
يہ مہر و مہ، يہ ستارے يہ آسمان کبود کسے خبر کہ يہ عالم عدم ہے يا کہ وجود
سرزميں دلي کي مسجود دل غم ديدہ ہے ذرے ذرے ميں لہو اسلاف کا خوابيدہ ہے
رہا نہ کچھ بھی زمانے میں جب نظر کو پسندتری نظر سے کیا رشتۂ نظر پیوند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books