aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منظم"
گلستان ادب میں جس قدر تھے منتشر جلوےمنظم کر چکی ہے ان کو مثل جسم و جاں اردو
بہار اور خزاں موت اور زندگی کے منظم مناظر سے آگے بھیکچھ ایسے منظر ہیں
مینڈکوں کو تولنا آساں نہیں ہے جس طرحشاعروں کو بھی منظم کرنا مشکل ہے یوں ہی
منتشر ہو کے زمانے میں ہوا خوار و زبوںہو منظم تو قوی تجھ سا زمانے میں نہیں
زندگی جسم و دل و جاں کی منظم قوتموت اظہار پریشانی و لاچاری کا
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
جو منظر بھی ہے ناظر بھیاٹھے گا انا الحق کا نعرہ
نظر سے دور منظر کا سر و سامان ثروت ہوہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہے
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوںکون کر سکتا ہے اس کی آتش سوزاں کو سرد
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہی ہوںسوچ رہی ہوں
گدائي ميں بھي وہ اللہ والے تھے غيور اتنے کہ منعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا يارا
مری خالی آنکھیںمنظر منظر بھٹک رہی
اور اس کی فضائیں کیسی ہیںوہ گاؤں وہ منظر وہ تالاب
جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گےمجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
غرض وہ حسن اب اس رہ کا جزو منظر ہےنیاز عشق کو اک سجدہ گہ میسر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books