aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "موزے"
اور اونی موزے پہنے بغیرتم ہمارے ساتھ نہیں چل سکتے
لے چکے ہیں آپ تو جی بھر کے دنیا کے مزےہم کو ان سے دور رکھنا چاہتے ہیں کس لئے
یہ پہاڑی کسی دیو ہیکل فرشتے کا جوتا ہےتم کتھئی چھال کے تنگ موزے میں
وہ منا سا رومال موزے ٹسر کےجھمکتی کلا اس کے سلمے ستارے
دستانے اور موزے پہنےگھوم رہے ہیں دیکھو بچے
خودبخود جوتوں میں حرکت ہوئی موزے بھاگےکلبلاتے ہوئے کیڑے تھے کشن کے تاگے
دبائے منہ میں اک خاصہ بتاشامرے موزے پہن کر جا رہا تھا
تم نے میرے پہنچنے سے پہلےاپنے خوبصورت موزے دھو کر
اور پچھلے اونی موزے کام نہ دیں گےاور شالیں سرسر کھلتی جائیں گی
کئی رنگوں کے موزے ہیں مگر اچھے نہیں لگتےادھڑتی جا رہی ہے شرٹ جیون کی طرح
یاد ہیں اب تک مجھے غم کی لطافت کے مزےوہ شرابی مسکراہٹ وہ محبت کے مزے
میرے جوتے ڈھونڈھ کے لاؤموزے بھی مجھ کو پہناؤ
اگر یک سر موئے برتر پرمفروغ تجلی بسوزد پرم
طب مغرب میں مزے میٹھے اثر خواب آوریگرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماں
مورے ماتھے جھومر دمکامورے ہاتھوں کنگنا جاگا
اور تنور پہ مکی کے کچھ موٹے موٹے روٹ پکائےپوٹلی میں مہمان مرے
جس میں کبھی دنیا کے غم دل کو نہ تڑپائیںاور جس کی بہاروں میں جینے کے مزے آئیں
جتنے مزے ہیں سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے جس کا ناک تلک پیٹ ہے بھرا
چہرہ کا رنگ حالت دل کھولنے لگاہر موئے تن زباں کی طرح بولنے لگا
لیتے ہیں اپنے دل ہی دل میں مزےگویا گونگے کا گڑ ہیں کھائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books