aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "موقوف"
یہ دھوم دھڑکا ساتھ لیے کیوں پھرتا ہے جنگل جنگلاک تنکا ساتھ نہ جاوے گا موقوف ہوا جب ان اور جل
لیکن جو پھول کھلتے ہیں صحرا میں بے شمارموقوف کچھ ریاض پہ ان کی نہیں بہار
کسے بتائیںضمیر و ظرف بشر پہ موقوف ہیں مسائل
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
کار محبت موقوف کر دیا گیا ہےقسمت کو کاغذ کے ٹکڑوں
خودي کي پرورش و تربيت پہ ہے موقوف کہ مشت خاک ميں پيدا ہو آتش ہمہ سوز
''ایک ہنگامے پہ موقوف تھی گھر کی رونق''مفلسی ساتھ لیے آئی تھی اک جنگ و جدال
ہيں ساز پہ موقوف نوا ہائے جگر سوز ڈھيلے ہوں اگر تار تو بے کار ہے مضراب
نہیں موقوف انہی ایام پر جب بھی خیال آیاتصور تیرے بعد اس کا بھی نقشہ سامنے لایا
سنہری فصل تک اس کی چمک نہیں موقوفکہ اب نظام کہن بھی اسی کی زد میں ہے
قوموں کي حيات ان کے تخيل پہ ہے موقوف يہ ذوق سکھاتا ہے ادب مرغ چمن کو
تعلیم پہ موقوف ہے رعنائی افکاربیہودہ کتابوں کی خرافات بدل ڈال
پھر تو کھیل اس کا اسی شغل پہ موقوف رہااسی نظارے میں تا دیر وہ مصروف رہا
نہیں ایک گوکل پہ موقوف جلوےترے ہر کہیں ہیں نظارے کنہیا
تھا تری ذات پہ موقوف مرا ناز و غرورخاکساروں میں شمار اب ہے مرا تیرے بعد
مگر کچھ نہ کرنے کی عادت پہموقوف ہے
اور بازار جانا بھی موقوف کر دیتی ہوگیمیں نے
انسان کے اعمال تو نیت پہ ہیں موقوفنیت ہو اگر صاف تو شر کا نہیں شبہہ
نہ اس سے پریشاں نہ اس سے پشیماںنہ موقوف صحرا نہ وقف گلستاں
کار محبت موقوفقسمت کو کاغذ کے ٹکڑوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books