تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مولیٰ"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "مولیٰ"
نظم
میرے مولیٰ تیرا بندہ ترے اکرام کے لائق نہیں لیکن
میرا بچپن ترے انعام کا شائق ہے ابھی تک
خالد احمد
نظم
جو مولیٰ بخش سے وہ پیٹتے ہیں مجھ کو مکتب میں
کوئی سمجھائے ان کو وقت بھی برباد ہوتا ہے
مشتاق احمد نوری
نظم
چانٹے نہ جمائے جائیں گے ڈنڈوں سے نہ پیٹا جائے گا
استاد کے مولیٰ بخش جہاں دکھلا نہ سکیں گے کچھ کرتب
کیف احمد صدیقی
نظم
بجی گھنٹی جو چھٹی کی تو ہنستے گاتے ہم نکلے
کسی موٹے سے مولیٰ بخش کے سہہ کر ستم نکلے