aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نابکار"
رات بھر روتا ہے اس کی گود میں وہ نابکار''اے غم دل کیا کروں، اے وحشت دل کیا کروں''
بات گیدڑ نے نہ مانی زینہارخوب چلانے لگا وہ نابکار
اک گیدڑ اس ہرن کے کنے آ کے نابکاربولا ہزار جان سے میں تم پہ ہوں نثار
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
کوہ میں دشت میں لے کر ترا پیغام پھرےاور معلوم ہے تجھ کو کبھی ناکام پھرے
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارا پھروںجگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارا پھروں
دل ناکام میں کہاں جاؤںاجنبی شام میں کہاں جاؤں
کون آیا ہےکوئی نہیں آیا ہے پاگل
مجھ کو کہنے دو کہ میں آج بھی جی سکتا ہوںعشق ناکام سہی زندگی ناکام نہیں
میں سوچ رہا ہوں ان کا بھی اپنی ہی طرح انجام نہ ہوان کا بھی جنوں ناکام نہ ہو
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہوجبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
دل میں ناکام حسرتیں لے کرہم ترا انتظار کرتے ہیں
دل میں ناکام امیدوں کے بسیرے پائےروشنی لینے کو نکلا تو اندھیرے پائے
میں بھی ناکام وفا تھا تو بھی محروم مرادہم یہ سمجھے تھے کہ درد مشترک راس آ گیا
میری ناکام محبت کی کہانی مت چھیڑاپنی مایوس امنگوں کا فسانہ نہ سنا
ہر صدا ناگوار ہوتی ہےان سکوت آشنا ترانوں میں
کتنے بھائی تمہارے ہیں نادارزندگی سے ہے جن کا دل بیزار
حرف حق عزیز ہےظلم ناگوار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books