aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناکام"
کوہ میں دشت میں لے کر ترا پیغام پھرےاور معلوم ہے تجھ کو کبھی ناکام پھرے
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
دل ناکام میں کہاں جاؤںاجنبی شام میں کہاں جاؤں
مجھ کو کہنے دو کہ میں آج بھی جی سکتا ہوںعشق ناکام سہی زندگی ناکام نہیں
میں سوچ رہا ہوں ان کا بھی اپنی ہی طرح انجام نہ ہوان کا بھی جنوں ناکام نہ ہو
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
دل میں ناکام حسرتیں لے کرہم ترا انتظار کرتے ہیں
دل میں ناکام امیدوں کے بسیرے پائےروشنی لینے کو نکلا تو اندھیرے پائے
میں بھی ناکام وفا تھا تو بھی محروم مرادہم یہ سمجھے تھے کہ درد مشترک راس آ گیا
میری ناکام محبت کی کہانی مت چھیڑاپنی مایوس امنگوں کا فسانہ نہ سنا
کاٹنے والی غم ایام کیتھامنے والی دل ناکام کی
آہ اس کشمکش صبح و مسا کا انجاممیں بھی ناکام مری سعی عمل بھی ناکام
پندار کے خوگر کوناکام بھی دیکھو گے
کیا خودی کی الجھنیں میرے ارادے توڑ کرکر رہی ہیں مجھ کو اس دنیا میں ناکام حیات
پتنگ کاغذی جو آسماں چھونے ہی والی تھیکسے معلوم تھا وہ لوٹ کر ناکام آئے گی
میرے دل ناکام کوخوں گشتہ آلام کو
فریادئی جفائے ایام ہو رہا ہوںپامال جور بخت ناکام ہو رہا ہوں
سینے کے ویراں گوشوں میں اک ٹیس سی کروٹ لیتی ہےناکام امنگیں روتی ہیں امید سہارے دیتی ہے
کبھی ناکام تمنا کی صدائے مبہمقہقہہ بن کے فضاؤں میں بکھر جاتی ہے
اور وہ بولتے ہیںکانپ اٹھا ہے لرزتا ہے یہ بزدل ناکام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books