aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نبوت"
جہان آب و گل سے عالم جاوید کی خاطرنبوت ساتھ جس کو لے گئی وہ ارمغاں تو ہے
يہ بت کہ تراشيدہء تہذيب نوي ہے غارت گر کاشانہء دين نبوي ہے
اتنے ميں وہ رفيق نبوت بھي آگيا جس سے بنائے عشق و محبت ہے استوار
ميں نہ عارف ، نہ مجدد، نہ محدث ،نہ فقيہ مجھ کو معلوم نہيں کيا ہے نبوت کا مقام
پنجاب کے ارباب نبوت کي شريعت کہتي ہے کہ يہ مومن پارينہ ہے کافر
ليکن بلال، وہ حبشي زادئہ حقير فطرت تھي جس کي نور نبوت سے مستنير
جسم اور علم طرفہ طاقت ہےیہی انسان کی نبوت ہے
اور نظم ادھورا خواب لگتی ہےخدا نے نبوت عطا کرتے ہوئے امام بناتے ہوئے
حسن یوسف کی قسم اپنی صداقت کی قسمزندگی زخم ہے عیسیٰ کی نبوت کی قسم
نبوت کا سلسلہ ختم ہو چکارعونت کا سلسلہ جاری ہے
رہبری کا فن نبوت کا کرشمہپیاس سے ہلکان لوگوں کے لیے پانی کا چشمہ
زہے یہ حب بہم اے اخوت اسلامترا وجود ہی شہکار ہے نبوت کا
ساحر الموط نے تجھ کو دیا برگ حشيشاور تو اے بے خبر سمجھا اسے شاخ نبات
دولت کے فریبی بندوں کا یہ کبر اور نخوت مٹ جائےبرباد وطن کے محلوں سے غیروں کی حکومت مٹ جائے
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
اگر کوئی واعظ اپنے منبر سےنخوت آمیز لحظے میں یہ کہے
کیسے خاک آلودہ ہیںتھے کبھی جن کی تہیں بود و نبود
ہے ترے نور سے وابستہ مري بود و نبود باغباں ہے تري ہستي پے گلزار وجود
سیرت نبوی، ترک دنیا اور مولوی صاحب کے حلوے مانڈے میں کیا رشتہ ہے؟دن تو اڑ جاتے ہیں
بڑے بڑے اونچے اونچے لوگوں سے رات دن میرا واسطہ ہےیہ صاحبان وقار و نخوت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books