aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نصف"
اب ان کی تیرہ نصیبی چراغ چاہتی ہےجو لوگ نصف صدی تک رہے اندھیروں میں
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پرحضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
کي عرض نصف مال ہے فرزند و زن کا حق باقي جو ہے وہ ملت بيضا پہ ہے نثار
دم صبح در بدر ہیںحضور کے نطفہ کو مبارک کے نصف ورثہ سے بے معتبر ہیں
نصف دنیا پہ خلافت کے علم لہرائےیاد ہے صاحبو خیبر کو اکھاڑا کس نے
مجھ سے کہتی تھی صفائی نصف ایماں ہے مگرریسٹ روم اٹھ کر چلی جاتی تھی پانی کے بغیر
نصف درجن کم سے کم اولاد پیدا کیجئےمسئلے پھر آپ لاتعداد پیدا کیجئے
مٹا دئے اپنے نصف جھگڑےکٹا دیا اپنا نصف نقشہ
ہوا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کرجدائیوں کے سفر پہ نکلے تھے تم
وہ نصف دھڑ چلے آتے ہیں رقص کرتے ہوئےوہ جسم سہمے ہوئے بند مرتبانوں میں
دریدہ پیلے یرقانی پتوں کےمٹ میلے ملبوس میں لپٹے نصف برہنہ
اظہار اپنے آپ میں زائل ہوئے تمامصرف آنکھ ہے کہ دیکھتی ہے چاند نصف گول
ایک منزل کی طرفجو نصف جنت نصف دوزخ تھی
ابھی نصف شب ہے گزریتجھے یاد کر رہا ہوں ترے خواب دیکھتا ہوں
دفتر سے چرایا ہوا نصف دندوستوں سے بچائی ہوئی ایک شام
اپنا نصف بازو برہنہ کر ڈالویا آسمان پر کوئی پرندہ دیکھتے ہوئے
جب نصف درجن غیر ملکی حکیموں نے مشترکہ طور پر اعلان کیامرض سنگین ہے اور یہ بہت جلد ہی مر جائے گا
اور اب خواب کے سناٹے میںعمر کی نصف صدی پوچھ رہی ہے مجھ سے
شیلف میں دبکے ہوئے ذہن کے نا پختہ نقوشمیز پر نصف خطوں کا انبار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books