aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ننھے"
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
کچھ گن گن کرتے پروانےدو ننھے ننھے دستانے
وہ معصوم جو بھولے پن میںوہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
وقت کے اگلے شہر کے سارے ننھے منے بھولے لمحےننگے پاؤں
تعاقب میں کبھی گم تتلیوں کے سونی راہوں میںکبھی ننھے پرندوں کی نہفتہ خواب گاہوں میں
اور کبھی لڑتی بھی ایسے ہے کہ بس کھیل رہی ہےاور آغوش میں ننھے کو
مانوس اس قدر ہو صورت سے ميري بلبل ننھے سے دل ميں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
اسی زمین پہ کھیلا ہے رامؔ کا بچپناسی زمین پہ ان ننھے ننھے ہاتھوں نے
اور پھر ننھے بچوں کی مانند خوش ہو کے تالی بجانے لگےوہی نرم لہجہ
ننھے بچوں کو ان کی خوشی بخش دوملک کی روح کو زندگی بخش دو
شدت فاقہ سے روتے ہوئے ننھے بچےایک روٹی کے نوالے سے بہل جاتے ہیں
یہ ہنستے ہوئے ننھے بچے یہ گاڑی سے ٹکرا کے مرتا ہوا ایک اندھا مسافرہوائیں نباتات اور آسماں پر ادھر سے ادھر آتے جاتے ہوئے چند بادل
گرنا ترے حضور ميں اس کي نماز ہے ننھے سے دل ميں لذت سوز و گداز ہے
اپنے اپنے کنوئیں کو بحر اعظم کہنے اور سمجھنے والےیہ ننھے مینڈک
شام جانے پہ ہے چاند سے سامنارات آنے پہ ننھے ستارے بھی ہیں جھلملاتے ہوئے
ننھے ننھے ہاتھوں سےبن رہے ہیں جادو سا
روش کے ساتھ ہی ننھے سے ایک پودے کوشگفتہ ہو کے سنورتے نکھرتے دیکھا ہو
شاید اسی لیے میں ٹیچر ہوںننھے منے بچوں میں
ننھے ننھے چوزوں پرچیل کا جھپٹنا اب
تیرے ننھے سے دل کو دکھوں نےمیں نے مانا کہ ہے آج گھیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books