aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نڈھال"
وہی خستہ، بد حالقرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال
آج اپنے صنم کدے میں تنہامجبور نڈھال زخم خوردہ
مضمحل ساعت امروز کی بے رنگی سےیاد ماضی سے غمیں دہشت فردا سے نڈھال
آپ ہی آپ جی ہوا ہے نڈھالسینے میں اک چبھن سی ہوتی ہے
آج اک اور ہی عالم ہے مری نظروں میںجس کا ہر ذرہ ہے واماندگیٔ غم سے نڈھال
وصل محبوب کے تصور میںمو بہ مو چور عضو عضو نڈھال
کسی کی یاد دل میں ہے کہ جس سے جی نڈھال ہےکہوں اگر تو کیا کہوں عجب طرح کا حال ہے
وقت کی دھند میں لپٹے ہوئے کچھ پیار کے گیتمہر و اخلاص زمانے کی جفاؤں سے نڈھال
فرنگیوں کے جور سےبھارتی نڈھال تھے
گل چپنڈھال دیواریں
شعر ہو جاتا ہے صرف اک جنبش لب سے نڈھالسانس کی گرمی سے پڑ جاتا ہے اس شیشے میں بال
اپنے یہاں تو موت میں خرچے کا ہے چلنغم سے نڈھال بیٹے کے ماتھے پہ تھی شکن
نڈھال ہو کے جہاں چاہوںجسم پھیلا دوں
مضمحل واماندگی سے اور فاقوں سے نڈھالچار پیسے کی توقع سارے کنبے کا خیال
جور شاہی سے غمیں جبر سیاست سے نڈھالجانے کس موڑ پہ یہ دھن سے دھماکا ہو جائیں
مجھے تھکن سے نڈھال دیکھاتو کھلکھلا کر لپٹ گئی مجھ سے بے تحاشا
بوجھ سے چور اور تھکن سے نڈھالہانپتا کانپتا پسینے میں
دھواں اگلتی چمنیاںدھڑکتے دل، نڈھال جسم، دھوپ کے مکاں
جب میں اور تو نڈھال ہو جاتے ہیںسانسیں پھولتی ہیں
وہ الہنوں سے نڈھالموت کی بانہوں میں بانہیں ڈال کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books