aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نکھری"
کتنی نکھری صبحیں گزریںکتنی مہکی شامیں چھائیں
کہ جیسے گلستاں ہی اک آئینہ ہےاسی آئینے سے ہر اک شکل نکھری سنور کر مٹی اور مٹ ہی گئی پھر نہ ابھری
کسی طریق سے جذبہ نہیں محبت کاہزاروں سال میں تہذیب جسم نکھری ہے
یا حسن کے اقبال کا چمکا ہے ستارانکھری ہوئی چاندی ہے کہ ٹھہرا ہوا پارا
کیسی نکھری سی نظر آتی ہے فضا عید کے روزشادماں پھرتے ہیں سب شاہ و گدا عید کے روز
نکھری ہوئی فضا ہےبیدار حوصلہ ہے
یہاں پہ نکھری ہوئی سفیدیمرے بڑھاپے کی آنے والی
پہاڑوں کے بیٹےچنبیلی کی نکھری ہوئی پنکھڑیاں سنگ خارا کے ریزے
روزہ داروں کے تجسس سے یہ نکھری ہوئی شاماور اس شام میں بچپن کی نگاہوں کی تلاش
جب دھرتی پر برکھا رانی چھم چھم کرتی آئےیوں لگتا ہے ساری دھرتی نکھری نکھری جائے
جس کے چلنے سے سحر اور بہت نکھری تھیمیں نے ہر سمت کہا میں ہوں! یہ تم ہو؟
وہ بکھری ہوئی دھوپ دن کی بہاروہ نکھری ہوئی چاندنی خوش گوار
وہ حسن و جوانی سے نکھری ہوئی ہےاسے وقت نے ایک تحفہ دیا ہے
رنگ میں ڈوب کے نکھری ہے فضا آج کی راتدامن فرش میں ہے نور خدا آج کی رات
ایک نکھری ہوئی فضائے بسیطحال ہو جیسے عہد حاضر ہو!
مہکی سانسوں کا سرگم تھاکنچن کا یا قرب کی حدت سے نکھری تھی
روشنی نکھری ہوئی ہے کہر کے اس پار دیکھتیرگی سہمی ہوئی ہے کہر کے اس پار دیکھ
نکھری گھاس میں چاندی کے لبریز کٹورےسحر زدہ گلیوں کی بھیگی بھیگی آنکھیں
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books