aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وفادار"
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
پھر بھی ہم سے یہ گلہ ہے کہ وفادار نہیںہم وفادار نہیں تو بھی تو دل دار نہیں
میں وفادار نہیں ہاں میں وفادار نہیںاب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہو
کیا ضروری ہے کہ ہر زخم سے خوشبو آئےکیا ضروری ہے وفادار رہیں ہم دونوں
اسلحہ دے کے جو دشمن کی پذیرائی ہےہم وفادار نہیں تو بھی تو ہرجائی ہے
میرے افکار کا عنوان ارادت تم ہومیں تمہارا ہوں لٹیروں کا وفادار نہیں
ہمارے حوصلے رکھے ہوئے ہوتے ہیںہر وفادار لمحہ ہمیں چرا لے جاتا ہے
بھارت کے بہ ہر حال وفادار بنو تمناموس کے عزت کے نگہ دار بنو تم
تیری شوکت کے ہیں شاہد اے وفادار کہنتیرے برجوں اور ترے قلعوں کے آثار کہن
کے پہلو میںوفادار غلام ایستادہ تھے
وفادار سمجھا جفا کار نکلےسمجھتا رہا تم کو گل سے بھی بہتر
مگر درون میں اس کے بہت اجالا تھاوہ جانتا تھا وفادار ہیں سبھی ناصر
ہے خوشی مجھ کومجھے حسن وفادار ملا
روح توحید کی قاتل ہے سیاسی تعلیمسر فروشان وفادار کہاں سے لاؤں
بے سبب تجھ سے وفادار نے منہ موڑ لیامنہ دکھاتے نہیں اب اہل وفا تیرے بعد
عجیب جوش تھا جذبہ تھا جاں نثاروں میںوہ جانتا تھا وفادار ہیں سبھی ناصر
ایک مخلص اور وفادار ساتھیجو میری ایک مسکراہٹ سے جی اٹھتا ہے
پہلے ہم اپنے تئیں خود ہی وفادار بنیںاور غیروں کو بھی دیں درس وفاداری کا
جھڑکیاں سن کے بھی تو پاؤں دبائے اس کےاپنے شوہر کی بھی اب کتنی وفادار ہے تو
اور زمیں وہ جو وفادار نہیں ہو سکتیوہ زمیں جس پہ کئی خون کے الزام لگے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books