aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹانگہ"
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے!دیوار پہ ٹانگا تھا فرمان رفاقت کا
امین کنڈا لگا رہا ہےنظام ٹانگہ چلا رہا ہے
نہ وہ مال ہے نہ وہ شملہ پہاڑینہ ٹمٹم نہ ٹانگہ نہ اک آدھ گاڑی
ابد کی آخری شب تک وہ سچ کہتی رہے گیمجھے دیوار پر اس نے وہاں ٹانگا ہوا ہے
زلف خوباں کی طرح دہلی کی سڑکیں ہیں درازاور ٹانگہ ہانکنے والوں پہ ظاہر ہے یہ راز
میرے کپڑوں میں ٹنگا ہےتیرا خوش رنگ لباس!
ٹانگ پر ٹانگ رکھے روز کا اخبار پڑھواس جگہ قحط گرا
موقعے کا بس اک ٹانکا تو ٹانکے بچاتا ہےادھڑے ہوئے دامن کو پھٹنے سے بچاتا ہے
یہ ٹانگ گھسیٹے ہے تو وہ کھینچے پکڑ بالوہ ہاتھ مروڑے تو یہ توڑے ہے کھڑا گال
چاند بھی ایک پھپھوندی لگی روٹی کی طرح سر پہ ٹنگا رہتا ہےکیسے کاٹے کوئی بیماری میں بیکاری کے دن؟
کہیں بھی سچ کے گل بوٹے نہیں ہیںکسی بھی جھوٹ کا ٹانکا نہیں ہے
ٹانگ الفاظ و معانی میں اڑانے والےمیری تخلیق کو دانتوں سے چبانے والے
تمام دن کا عذابکھونٹی پہ ٹانگ کر
جو ایک ٹانگ کی ٹوٹی کمر کی کرسی ہےوہ میرے شہر کے اک کونسلر کی کرسی ہے
ٹانگ کھینچی تھی کہ مسواک جسے کہتے ہیںناک وہ ناک خطرناک جسے کہتے ہیں
اچکن نہیں اس وقت عبا اور قبا ہےیا کوئی دوشالہ ہے جو کھونٹی پہ ٹنگا ہے
جو بات کی تو انہیں تیز و ترش زہر ملاجو چپ ہوئے تو انہیں سولیوں پہ ٹانگ دیا
بکرے کے پیچھے پیچھے ہیں مجنوں کا بھر کے سوانگگر ہو سکے خریدئیے بکرے کی ایک ٹانگ
کب کا سورج کی آنکھوں میں رکھا ہوارات کے اس کنارے پہ ٹانکا ہوا چاند حیران ہے
تیرے جسم کی چوکور خوشبو ٹانگ دی ہےنیلی چھت پہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books