aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹوکے"
ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میںقاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے
کب تک میری ٹیچرمجھ کو ٹوکے گی
ہے کس کي يہ جرات کہ مسلمان کو ٹوکے حريت افکار کي نعمت ہے خدا داد
کون ڈانٹے گا غلطی کرنے پرکون ٹوکے گا اب مجھے یارو
کوئی لاکھ روکے کوئی لاکھ ٹوکےقدم اپنے آگے بڑھائے چلا جا
کون روکے اسے کون ٹوکے اسےہیں تضادوں کے آسیب اس شہر میں
اسے روکے بھلا کس میں ہے طاقتاسے ٹوکے بھلا کس میں ہے جرأت
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںکچھ رشتے ٹوٹے ٹوٹے سے
حقیقت ایک ہے ہر شے کی خاکی ہو کہ نوری ہولہو خورشید کا ٹپکے اگر ذرے کا دل چیریں
جب فصل کٹی تو کیا دیکھاکچھ درد کے ٹوٹے گجرے تھے
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سےپھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجاراہر آن نفع اور ٹوٹے میں کیوں مرتا پھرتا ہے بن بن
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
تو اس کی دیوار جاں نہ ٹوٹےوہ اپنی ہستی نہ بھول جائے
اس سے پہلے بھی تو پیمان وفا ٹوٹے تھےشیشۂ دل کی طرح آئینۂ جاں کی طرح
جگر میں ٹوٹے ہیں تیر جتنےجگر سے نوچے ہیں اور ہر اک
یا زمینوں کی محبت میں تڑپ کر ناگاہآسمانوں سے کوئی شوخ ستارہ ٹوٹے
کسی نے مجھ کو روک کرتری ادا سے ٹوک کر
پھولوں کے گندھے ہار اب کہ نہیںاور شوق سے ٹوٹے پڑتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books