aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پدر"
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
نظر ہے ابر کرم پر درخت صحرا ہوںکیا خدا نے نہ محتاج باغباں مجھ کو
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
کیا کہوں کون ہوا سر میں بھری رہتی ہےبے پیے آٹھ پہر بے خبری رہتی ہے
تعليم ہو گو فرنگيانہ شاخ گل پر چہک وليکن
آں عزم بلند آور آں سوز جگر آور شمشير پدر خواہي بازوے پدر آور
محبت سے شان پدر سر بلندمحبت سے وصف پسر ارجمند
وہ آوازنا خواستہ طفلک بے پدر
اس فن کی بزمیں عام ہوئیںجب شوہر بیٹے بھائی پدر
جو اپنے نادیدہ پدر کی حرص و گنہ کے پچھتاوے کواپنے اپنے کندھے پر لادے پھرتے ہیں
ایک ان میں ریفری گیارہ کھلاڑی ہیں مگراس کھلاڑی ٹیم میں فٹ بال ہے ان کا پدر
میں درد و داغ یتیمی میں یوں رہا محصورپدر سے کچھ نہ ملا مامتا سے کچھ نہ ملا
خشک وہ چہرۂ پدر جسم نحیف و ناتواںہاتھ میں رعشہ کا نمود زرد جبیں پہ جھریاں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books