aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پراسرار"
یہ سانس لیتی ہوئی کائنات یہ شب ماہیہ پر سکوں یہ پراسرار یہ اداس سماں
کس کو معلوم یہ صدیوں کے پراسرار بھرمکون جانے کہ یہ پتھر بھی کبھی تھے انساں
جاگ اے نرم نگاہی کے پر اسرار سکوتآج بیمار پہ یہ رات بہت بھاری ہے
تیرے جسم کے پراسرار زمانوں کی تحریریں پڑھ لیتا تھااور پھر اچھی اچھی نظمیں گھڑ لیتا تھا
ہم صورت معشوق طرح دار ہے بجلیاسرارؔ کے گھر میں بھی پراسرار ہے بجلی
جگمگاتی ہوئی کھال سےخواہشوں کے پراسرار محمل تلک
ایک امنگ سےتنی ہوئی اک پراسرار گلی
یہ خوابوں کی بستیکہ جس کی پراسرار راہوں میں گم
اس کے ہنسنے اور رونے کی صداہو گئی تھی
اہل دنیا کے پراسرار اشاروں سے پرےایسی نگری میں چلیں چاند ستاروں سے پرے
ہر طرف ایک پر اسرار سی تاریکی ہےکوئی آہٹ نہیں آواز نہیں شور نہیں
پراسرار پردے کسی نے ہلائےہوا جن سے ہو ہو کے گزری
کہ جذبات کا حاتم بھی میںاور اشیا کا پرستار بھی میں
فتنہ ملت بيضا ہے امامت اس کي جو مسلماں کو سلاطيں کا پرستار کرے
حور و غلماں کا یہاں ذکر نہیںنوع انساں کا پرستار ہوں میں
جس نے انسانوں کی تقسیم کے صدمے جھیلےپھر بھی انساں کی اخوت کا پرستار رہا
وہ تو لمحوں کی پرستار بنی بیٹھی ہےمیں نے چاہا تھا اسے روح کی راحت کے لیے
تیرے خدا ہونے سے انکار نہ تھاوہ کبھی تیرا پرستار نہ تھا
تو درد محبت کا طلب گار ازل سےتو مہر و مروت کا پرستار ازل سے
اے پرستار مہ رخان جہاںاے کماں دار شاعران جواں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books