aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پراگندہ"
یہ مرا جھونپڑا تاریک ہے گندہ ہے پراگندہ ہےہاں کبھی دور درختوں سے پرندوں کی صدا آتی ہے
بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے ہو جاتے ہيں افکار پراگندہ و ابتر
نکالنا ہوگااپنے پراگندہ ذہن کو قبر میں دفن کر کے
غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ
ہم نگوں سار و زبوں حال و پراگندہ ہوئےسال ہا سال کی اس صورت حالات کے بعد
اور یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ میں پیش کروںبے تپ و تاب و پراگندہ و ژولیدہ ادب
پراگندہ مزاجی میں گندھےاکھڑے ہوئے تاروں کی
کوئی بھی بینک کا افسر سینٹر کوئی پایندہہر اک حیوان سرکاری کو ٹٹو جانتا ہوں میں
ثبات زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میںکہ المانی سے بھی پایندہ تر نکلا ہے تورانی
ابلیسیہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
جس سے چھٹ جائے پرانا میلان کے دست و پا پھر سے ابھر آئیں
گریۂ سرشار سے بنیاد جاں پایندہ ہےدرد کے عرفاں سے عقل سنگدل شرمندہ ہے
پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہےمگر کھلونے مرے سب خرید لاتا ہے
یہ سب ان کا مال پراناجھوٹی باتیں سچی باتیں
وقت بھی ایک پرندہ ہےاڑتا رہتا ہے
اداسی کا پرندہچپ کے جنگل میں
ابليسيہ عناصر کا پرانا کھيل، يہ دنيائے دوں
اور جاگ کے پھر سو جاتا ہوںصدیوں کا پرانا کھیل ہوں میں
لد گیا اب تو وہ انڈوں کا زمانہ صاحبہو چکا اب تو طریقہ یہ پرانا صاحب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books