aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پرتو"
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
یہ ہر اک گام پہ ان خوابوں کی مقتل گاہیںجن کے پرتو سے چراغاں ہیں ہزاروں کے دماغ
ساری تعریفیں ان اندھیروں کیجن میں پرتو نہ کوئی پرچھائیں
جبیں پر سایہ گستر پرتو قندیل رہبانیعذار نرم و نازک پر شفق کی رنگ افشانی
پرتو سے تیرے چہرۂ پرویں سرشت کےگھبرا کے بند کرتی ہیں غرفے بہشت کے
اوج بریش راجا دیکھاپرتو تخت و تاج کا دیکھا
وہ شعلہ وہ بجلی وہ جلوہ وہ پرتوسلیماں کی وہ اک کنیز سبک رو
آ مری روح پہ بھی ڈال دے اپنا پرتوزندگی کی یہ حسیں آگ مجھے بھی دے دے
لیے ہیں کر میں منگل گھٹ نہ کیوں گھٹ گھٹ پہ چھا جائیںاگر پرتو پڑے مردہ دلوں پر وہ بھی جی جائیں
پانی پر کچھ نقش بنےپرتو شاخ کے ہلتے ہی
گلزار ارم پرتو صحرائے عدم ہےپندار جنوں
جن کي تاباني ميں انداز کہن بھي، نو بھي ہے اور تيرے کوکب تقدير کا پرتو بھي ہے
چھاؤں بھی ہوگی نہ تیری بزم ناؤ نوش میںتیرا پرتو تک رہے گا شرم کے آغوش میں
اسی بہار کا پرتو ہے میں نہیں تو کیامرے لئے یہ اداسی یہ سوگ کیوں آخر
محراب ہے رخسار کے پرتو سے زر افشاںزلفوں میں شب تار ہے آنکھوں میں چراغاں
اب ان کے رنگیں پرتو سےاس شہر کی گلیاں روشن ہیں
تنویر آفتاب کا پرتو ہے آج راتوہ رام جو کہ کامل صدق و صفا رہا
یہ انسان کی برتری کے نئے دور کے شادیانے ہیں سن لویہی ہے نئے دور کا پرتو اولیں بھی
اسی کے پرتو سے گوشہ گوشہ دمک رہا ہےاسی کے دیدار میں مگن
ہوائے تازہ و کشت شاداب و چشمۂ جاں فروز کی آرزو کا پرتویہیں مسافر پہنچ کے اب سوچنے لگا ہے:
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books