aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پرواہ"
رنج رکھا تھا محن رکھا تھا غم رکھا تھاکس کو پرواہ تھا اور کس میں یہ دم رکھا تھا
آنکھوں میں ملک کا نقشہ تھاپرواہ انہیں کب تھی اپنی
بے فکر بے پرواہ آزادمیں نے بھی ہمیشہ اسے اپنے ہی طریقے سے بتایا ہے
سب سے آگے ہی چلا کرتا ہےاس کو کچھ علم کی پرواہ نہیں (عورت کی بھی پرواہ کیا ہے)
سے بے پرواہ ہوا سی ہوںکہرے سے بھرے شیشے پر کچھ الٹا کچھ
اٹھنے والے میٹر کی پرواہ کرنافضول سا لگنے لگے
میں راہ گیروں کی لا پرواہ خوشی میںسہما خوف ہوں
خبر ہی کچھ نہیں حد سفر کینہ کچھ پرواہ طول رہگزر کی
نہ تھی منزل کی پرواہچن لی اپنی مرضی کی ڈگر
صاف ستھرا ہے گھر کا ہر کونامجھ کو سب کی ہے اس قدر پرواہ
مون اپنے پرواہ میں ہے لے مانگتیوں سے آبدھ میں
کند چھری کی مانند اٹکےکیا بولے سارے لفظ اپنے لہو کی گردش سے بے پرواہ
ہم لا پرواہ ہیں خود اپنی ذات سےہمیں ایک دوسرے کے مفادات کی کیا فکر
تیری خدمت کے لئے جب سے کمر بستہ ہیںکس کو پرواہ کہ آباد یا برباد رہے
احسان سے ہو کر لا پرواہ چوہیا نے اس کو دیا بیاںان پہ غوطہ تھا میں نے تو لگایا ڈوب چلی تھی بھلا کہاں
مجھ سے لا پرواہمیری زندگی
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تکترے بازو میں ہے پرواز شاہین قہستانی
سمجھتا ہے تو راز ہے زندگیفقط ذوق پرواز ہے زندگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books