aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چادر"
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میریکوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
بھیگی اجلی صبح میں تمکہرے کی چادر میں لپٹی
اور اس میں دھوم کی چادر بچھی ہےمگر وو ایک جگہ سے پھٹ رہی ہے
بپھر گئے تھے ہمارے وطن کے پیر و جواںدیار ہند میں رن پڑ گیا تھا چار طرف
پردہ ہائے خواب ہو جاتے ہیں جس سے چاک چاکمسکرا کر اپنی چادر کو ہٹا دیتی ہے خاک
دریا کا موڑ نغمۂ شیریں کا زیر و بمچادر شب نجوم کی شبنم کا رخت نم
عکس جاناں کو وداع کر کے اٹھی میری نظرشب کے ٹھہرے ہوئے پانی کی سیہ چادر پر
حضور میں اس سیاہ چادر کا کیا کروں گییہ آپ کیوں مجھ کو بخشتے ہیں بصد عنایت
جو دروازے پہ رک کر دیر تک رسمیں نبھاتی تھیںپلنگوں پر نفاست سے دری چادر بچھاتی تھیں
جب تپتے سورج کا چہرہاودی چادر میں لپٹا تھا
۸گلوں نے چادر شبنم میں منہ لپیٹ لیا
گھر تو بیوی سے ہے بیوی جو نہیں گھر بھی نہیںیہ ڈبل بیڈ یہ تکیہ نہیں چادر بھی نہیں
کانپتی ڈولتی صداؤں کوچپ کی چادر سے ڈھانپ کر رکھنا
اپنے فرض سے فارغ ہو کراپنے لہو کی تان کے چادر
چاند پھیکی سی ہنسی ہنس کے گزر جاتا ہےڈال دیتے ہیں ستارے دھلی چادر اپنی
بس اب تو سرکا دو رخ پہ چادردیے بجھا دو
چادر کنگھی کاجل چوڑیجانے کیا کیا لے آتا ہے
اوڑھے ہیں غصے کی چادرکچھ تم سوچو
مری چادر پہ تیری سلوٹیں ہیںتو رہتی ہے مرے پہلو میں ہر دم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books