aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چاقو"
چاقو سے ایک ایک رگ و ریشے کو کاٹوںاور بھیانک سچائی کا دریا پھوٹے
چاقو زنی کاکوئی قصہ نہیں ہوا ہے
لات گھونسہ چھڑی چھری چاقولب لباہٹ لعاب کف بدبو
یہاں مذہب کے ٹھیکیدار بھی ملتے ہیں بہتیرےیہاں لٹھ باز و چاقو مار بھی ملتے ہیں بہتیرے
ميں نے چاقو تجھ سے چھينا ہے تو چلاتا ہے تو مہرباں ہوں ميں ، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تو
چاقو چھریوں کو بھی خدمات نہ اپنی دیناایسے دروازے کی چوکھٹ بھی نہ بننا ہرگز
چاقو سے نام کھوداچھلکے بھی چھیل اتارے
شاعر رواں تھے شعر کے چاقو لیے ہوئےدل میں خیال خدمت اردو لیے ہوئے
ہماری تنہائی سےایک چاقو بنایا جا رہا ہے
کہ جیسے لعل کے چاقوجبیں پر ماہ کا جلوہ
میں ابھی چھوٹا تھاکسی نے میرے ہاتھ میں چاقو تھما دیا
دھار دار چاقو تیرتے ہیںپیڑوں پہ چاندنی ستمبر کی سہمی ہے
جب سایہ شاخ گل افعی بن کر رینگےہر آہٹ کے نادیدہ ہاتھ میں چاقو کا پھل کھلا ہوا
اور انار کے درختوں میںقزاقوں کے چاقو چمکتے ہیں
اس پر بہایا گیا گرم آنسو نہیں تھاکوئی بھوک کو کاٹنے والا دل دار چاقو نہیں تھا
چاقو سے کندہ نام پھیکا پڑ گیا ہےکندہ کاری جا ملی ہے خاک سے
چاقو جو نکلا جیب سے میریآ گئی پھر میری ہی شامت
کہ اس کی انگلیاں پھل کاٹنے والاکوئی چاقو بھی گھایل کرتا رہتا تھا
چاقو چلا
سب مرا ہے انگلیاں چاقو لہوموت مردہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books