aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چنبیلی"
ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایامیں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
اک چنبیلی کے منڈوے تلےمے کدے سے ذرا دور اس موڑ پر
ٹھاٹ کی آئی تھی بارات، چنبیلی نے کہابینڈ باجا بھی تھا، دیپا بولی
''پتھر کی زباں'' کی شاعرہ کےچنبیلی سے نرم ہاتھ تھامے
رات کا نرم تنفس مجھے چھو جائے گادودھیا پھول چنبیلی کے مہک اٹھیں گے
کہیں رات رانی کی خوشبو بسی ہےکہیں پر چنبیلی کی نکہت گھلی ہے
نہ نہ سورج مکھی چنبیلیدن کا راجہ گیندا
پہاڑوں کے بیٹےچنبیلی کی نکھری ہوئی پنکھڑیاں سنگ خارا کے ریزے
وہ جو میں آخری موسم میں تم سے ملنے آئی تھیتو کچھ تارے چنبیلی کی بہت تھوڑی سی وہ خوشبو
گل عباس گلاب چنبیلیگیندا چمپا بیلا جوہی
تیرے آنگن کی چنبیلی کی دعا لایا ہوںیاد ہے یاد ہے
سرخ گلاب اور پیلا گیندااجلا بیلا گوری چنبیلی
سفید چنبیلی کی ہری شاخوں پرسیاہ گلاب کھل سکتا ہے
پس دیوار مرجھا گئے اور اس کے بال چنبیلی کے پھول بنتے گئےاور پھر اس کی کلائیوں میں پہنی ہوئی جھریوں میں طلائی چوڑیوں
جوہی چمپا چنبیلی اور گلابنام بچوں کے ذات پھولوں کی
وہ تذبذب کہ جسے کمسن و کم خواب نگاہوں کے بھروسے نےگلاب اور چنبیلی کی مہک بخشی تھی
وہ چنبیلی خوشبو بکھیرتیوہ بھری سی شاخیں گلاب سی
وہ مہندی جس کی سرخی سے کوئی سرخی نہ ملتی تھیوہ مسی جس سے بو بیلی چنبیلی کی نکلتی تھی
بھیگی ہری اوڑھنیاں اوڑھےجوہی چنبیلی
چکن کے ٹانکوں سے کھل جائیںڈھیر چنبیلی کے لگ جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books