aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کلائی"
اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھ کواور بیتابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
بانکے خیال ہیں خم گردن لئے ہوئےہر شعر کی کلائی ہے کنگن لئے ہوئے
بڑھتے ناخونوں میں ہر بار تراشا بھی تھاچوڑیاں چڑھتی اترتی تھیں کلائی پہ مسلسل
تجھے خود سے الگ کیسے کروں میںکلائی میں تو چوڑی کا کھنکنا
آ کے ہونٹوں پر کبھی مایوس آہیں تھم گئیںاور کبھی سونی کلائی پر نگاہیں جم گئیں
چوڑیاں کلائی میںاور گلٹ کی چاندی کی
دست نازک کو رسن سے اب چھڑانا چاہیئےاس کلائی میں تو کنگن جگمگانا چاہیئے
میری تخئیل کی جھنکار کو ساکت پا کر!چوڑیاں تیری کلائی میں کھنک اٹھتی تھیں
پہلے پیار سے تھامی کلائیبعد اس کے ہولے ہولے پہنایا
میں تیری دودھیا رنگت کلائی میںطلائی چوڑیوں ایسے
ہیں چوڑیوں کی جوڑ بسنتی کلائی میںبن کے بہار آئی ہے دست حنائی میں
تمہارے ناخنوں میں زردیاں کس نے سجائی ہیںکلائی سے
اور میری تمہاری تصویریں،یہ دیکھو کلائی کے گجرے۔۔۔۔
کومل کومل اس کی کلائی جیسے کمل کے ڈنٹھلنور سحر مستی میں اٹھائے جس کا بھیگا آنچل
کسی کلائی پہ جگمگاتی ہوئی گھڑی ہےمگر ابھی وہ رکی ہوئی ہے
گھڑی نہ باندھی کبھی کلائی پر اس نےسورج تارے وقت اسے بتلاتے تھے
جسے جب تم نے پہنا تو کلائی سے بڑی نکلیپھسل کر ہاتھ سے تیرے تجھے غصہ دلاتی تھی
نظم بیروت میں مکمل کیلورکا کو کلائی پر باندھا
وہ کالا ویلٹاور کلائی پہ بندھی بھری سنہری گردی
آؤ آجتم میری کلائی میں یہ راکھی باندھ دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books