aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کمند"
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیقجو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
ہے لحد اس قوت آشفتہ کی شیرازہ بندڈالتی ہے گردن گردوں میں جو اپنی کمند
یہ دھڑکنوں کی زباں بولتے ہوئے ابروکمند ڈال رہے ہیں مرے خیالوں پر
اب اس سے پہلے کہ رات اپنی کمند ڈالے یہ چاہتا ہوں کہ لوٹ جاؤںعجب نہیں وہ کتاب اب بھی وہیں پڑی ہو
صبا کی مست خرامی تہ کمند نہیںاسیر دام نہیں ہے بہار کا موسم
اور رسائی کہ ہمیشہ سے ہے کوتاہ کمندبات کی غایت غایات نہ ہو!
نشاط تیرے تبسم سے جگمگائی ہوئیلٹک وہ گیسوؤں کی جیسے پیچ و تاب کمند
یہ سلسلہ زمان و مکاں کا کمند ہےطوق گلوئے حسن تماشا پسند ہے
مثال زینۂ منزل بکار شوق آیاہر اک مقام کہ ٹوٹی جہاں جہاں پہ کمند
بس ایک زنجیرایک ہی آہنی کمند عظیم
ہاں مگر جب ٹوٹ جاتی ہے حوادث کی کمندجب کچل دیتا ہے ہر شے کو بغاوت کا سمند
مگر ایک صاحب کمند ہواکہیں کس سے اپنا عجب ماجرا
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہيں کمند
سر پہ گارے کی کڑھائی اور دیوار بلندہانپتا وہ چڑھ رہا ہے لے کے ہمت کی کمند
پھینک پھر جذبۂ بے تاب کی عالم پہ کمندایک خواب اور بھی اے ہمت دشوار پسند
من چلا ہے اس کی ہمت ہے بلندڈال سکتا ہے ستاروں پر کمند
ہميشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کي جہاں ميں صفت عنکبوت ان کي کمند
خدنگ سينہ گردوں ہے اس کا فکر بلند کمند اس کا تخيل ہے مہرو مہ کے ليے
شور گیر و دار کا ہے پھر فضاؤں میں بلندآج پھر ہمت نے پھینکی ہے ستاروں پر کمند
پھینکتے ہیں ہمیں تاروں پہ کمندخیمہ زن ہونا ہے مریخ کے میدانوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books