تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کنواری"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "کنواری"
نظم
چرواہیاں رستہ بھول گئیں پنہاریاں پنگھٹ چھوڑ گئیں
کتنی ہی کنواری ابلائیں ماں باپ کی چوکھٹ چھوڑ گئیں
ساحر لدھیانوی
نظم
پھولوں سے مہک شاخوں سے لچک اور منڈووں سے ٹھنڈا سایہ
جنگل کی کنواری کلیوں نے دے ڈالا اپنا سرمایہ