aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کھلواے"
جب ساون بادل چھائے ہوںجب پھاگن پھول کھلائے ہوں
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھولنہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیںنجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
کے یہ جو مہرے ہیںصرف لکڑی کے ہیں کھلونے
یہ جشن یہ ہنگامے دلچسپ کھلونے ہیںکچھ لوگوں کی کوشش ہے کچھ لوگ بہل جائیں
پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہےمگر کھلونے مرے سب خرید لاتا ہے
کھلے پانیوں میں گھری لڑکیاںنرم لہروں کے چھینٹے اڑاتی ہوئی
اور اس کو راہ دکھاتا ہوا میں گھر لاؤںدکھاؤں اپنے کھلونے دکھاؤں اپنی کتاب
اپنی سانس کے شعلوں سے گل زار کھلاتے گزری ہےجھوٹی سچی باتوں کے بازار سجاتے گزری ہے
لوگ الفت کے کھلونے لیے بچوں کی طرحکل کے روٹھے ہوئے یاروں کو منا لائیں گے
سرسوتی نے زبانوں کو ان کی چوما تھایہیں کے چاند و سورج کھلونے تھے ان کے
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
دیر سے ایک ناسمجھ بچہاک کھلونے کے ٹوٹ جانے پر
آنگن میں کنسلائی کونوں میں کھن کھجورےکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
ایک خوشی نے غم یہ دکھائےایک ہنسی نے گل ہی کھلائے
نئے کپڑے کھلونے دودھ کی بوتل خریدی تھیبہت بے چین ہوتا تھا جو تم راتوں کو روتی تھیں
کبھی باپ بن کر کبھی بھائی بن کر کبھی بیٹا بن کروہی باپ جس نے تمہارے لیے اپنی جاں بیچ کر بھی کھلونے خریدے
مہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی خوشبو سےچمن دلوں کا کھلانے کو عید آئی ہے
رہے یاد ہر دم کبھی ہم نہ بھولےوہ گڈے وہ گڑیا وہ پیارے کھلونے
صبح غرق بحث ہو غنچے کھلانے کے عوضدرس دیں موجیں صبا کی گنگنانے کی عوض
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books