aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گجر"
گجر بجا حکم خامشی کاتو چپ میں گم ہو گئیں صدائیں
نگر کی سب لڑکیاں پکاریںکبھی وہ گونجے گجر کی صورت
مندر میں گجر بج جاتا تھا مسجد میں اذاں ہو جاتی تھیجب چاندنی راتوں میں ہم تم گنگا کے کنارے ہوتے تھے
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کاچرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
شرابیں اور مشکیزہ سحر کاابھی ہے جسم پاکیزہ گجر کا
لو گجر بج گیاصبح ہونے کو ہے
گجر دم گاتی ہیں چڑیاںدلوں کو بھاتی ہیں چڑیاں
پھیلی ہے فضاؤں میں خوشی میری نظر کیہنستی نظر آتی ہیں فضائیں مرے گھر کی
رکھ تیز قدم بجتا ہے گجرہے کتنا مبارک اپنا سفر
تیرا پھدکنا ہر دماور بولنا گجر دم
تیری فکر و ادا سمجھ نہ سکوںبر محل جیسے بج سکے نہ گجر
وہ اچانک مڑی کل یہاں کوئی تھاوہ گجر دم اٹھی
وا ہوئی آدمی پر نئی رہ گزررقص کر زندگی زندگی رقص کر
گجر بجا ہے نئی صبح کا پیام لیےغم حیات کے سینے کا بوجھ پگھلا ہے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میںتند ہیں شعلے سرخ ہے آہن
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوںچارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books