aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گردانا"
اسے ہم ناپتے تھے لے کے آنکھوں ہی کا پیماناغزل خواں اس کو جانا ہم نے شاعر اس کو گردانا
یا خدا یہ مری گردان شب و روز و سحریہ مری عمر کا بے منزل و آرام سفر
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقي
اب دور جا چکا ہے وہ شاہ گدانمااور پھر سے اپنے دیس کی راہیں اداس ہیں
دار کی رسیوں کے گلوبند گردن میں پہنے ہوئےگانے والے ہر اک روز گاتے رہے
حق پہچانتے تھےلشکر باطل کو کب گردانتے تھے
ایک گردن پہ سیکڑوں چہرےاور ہر چہرے پر ہزاروں داغ
تم سمجھتی ہو یہ گلدان میں ہنستے ہوئے پھولمیری افسردگئ دل کو مٹا ہی دیں گے
حسن یہ محبتکہ جس کو تری سوختہ بخت گردانتی ہے
مانا جیت چاہتی تھیپر کسی کو گرانا اس کی فطرت میں نہ تھا
خواجہ کے دیوانوں کی آوازوں کی سرمستیوہی خواجہ مرے خواجہ معین الدین کی گردان
غم کے نوکیلے نشتر سےدل پر گدوانا پڑتا ہے
عشق کا راگ جو گانا ہو میں اردو بولوںکسی روٹھے کو منانا ہو میں اردو بولوں
جس کی ورق گردانی کرتے ہوئےکتنے ہی راشی افسر معطل ہو چکے ہیں
کتنے لہجوں کی کٹاریں مری گردن پہ چلیںکتنے الفاظ کا سیسہ مرے کانوں میں گھلا
باد خزاں کو کیا پروا ہےاس کو تو پیڑوں کو گرانا ہی آتا ہے
اگر تیرے معدے میں ہے کچھ گرانیتو لیمو کا رس پی لے ادرک کا پانی
باد و باراں سے الجھتا خندہ زن گرداب پراک جزیرہ تیرتا جاتا ہے سطح آب پر
کاش کاش کی گردانخواب خواب یوں گونجی
کہ ایک کے بس کی بات ہوگی درخت کو کاٹ کر گرانانہیں یہ ممکن نہیں ہے ہرگز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books