aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہنسنے"
کہیں پر تمہاری صدا اور کہیں پر تمہاری مہکمجھ پہ ہنسنے میں مصروف ہے
وہ سب ہنسنے لگتے ہیںپہلا مزدور کہتا ہے:
سوکھے ہوئے پتوں سے میرےہنسنے کی صدائیں آئیں گی
تمہارے حسن کے حق میں دلیلیں میری سن سن کرستارے ہنسنے لگتے تھے
میں تو ڈر جاتا ہوں لیکنکمرے کی دیواریں ہنسنے لگتی ہیں
وہ بھی ہنسنے لگا، ہم دونوں یونہی ہنستے رہے!دیر تک ہنستے رہے!
کبھی پلکوں پہ لہرائے تو آنکھیں ہنسنے لگتی ہیںجو آنکھوں میں اتر جائے تو منظر اور پس منظر میں شمعیں جلنے لگتی ہیں
راہزن ہنسنے لگے چھپ کے کمیں گاہوں میںہم نشیں یہ تھا فرنگی کی فراست کا طلسم
دلوں میں پیار جگانے کو عید آئی ہےہنسو کہ ہنسنے ہنسانے کو عید آئی ہے
ہم تصوف کے نہاں خانوں میں بسنے والےاپنی پامالی کے افسانوں پہ ہنسنے والے
کھل کے ہنسنے کے دن گیت گانے کے دنپیار کرنے کے دن دل لگانے کے دن
شہر جنگلسب کے سب ہنسنے لگے
کہ اس کے ہنسنے کا انداز یہ بتاتا ہےہوئی نہیں ہے غم دل سے رسم و راہ ابھی
اپنی پامالی کے افسانوں پہ ہنسنے والےہم سمجھتے ہیں نشان سر منزل پایا
جب چاہا دل کو سمجھیںہنسنے کی آواز سنی
بچو، ہم پر ہنسنے والو، آؤ، تمہیں سمجھائیںجس کے لیے اس حال کو پہنچے، اس کا نام بتائیں
کبھی محفل اس کے پاس سجےکبھی ہنسنے کی کوئی بات چلے
وہ پھر مضطرب ہو کے بے اختیاری سے ہنسنے لگی تھی!وہ بولی ''یہ سچ ہے
وہ پھر سے ہنسنے لگتی تھیجگت ماں تھی وہ
مارو نہ ہمیں ڈیڈی بچپن کا زمانہ ہےموسم ہے یہ ہنسنے کا ہنس ہنس کے بتانا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books