aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہوگے"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
یہ موجودہ طریقے راہیٔ ملک عدم ہوں گےنئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
پر تم میرے ساتھ نہ ہوگے تب تک
نہ خوش ہوگے نہ پژمردہ رہوگےاسی کو تان کر بن جائے گا گھر
جانتے تو ہو گے تماتنی تیز بارش میں
بے کار ثابت ہوتے ہیںجب تم سو رہے ہوگے
ڈالی ڈالی مری ہری ہوگیاور پھل پھول سے بھری ہوگی
احمق قمقمو! بےوقوف مشینو!تم سب شاید سوچتے ہوگے
گھر سے کچھ ساتھ میں لائے ہوگےخرچ کے واسطے کچھ دام نہیں
ہے غلط فہمی بہت صدمہ ہے اس اک بات کاجب نہ ہوگی شمع تب احساس ہوگا رات کا
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایککچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
بڑھ رہی ہیں گود پھیلائے ہوئے رسوائیاںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزلکہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books