aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "یقیناً"
(یقیناً قافیہ ہے یاوہ فرمائی کا سر چشمہ''ہیں نہلائے'' ''ہیں برسائے'')
مگر کہیں پریقیناً ایسا کوئی خلا ہے
گلستاں کس طرح بننا ہے کل کایقیناً پھول تو یک رنگیں ہوں گے
مذہب عشق میں جائز ہے یقیناً جائزچوم لوں میں لب لعلیں بھی اگر آج کی رات
یقیناً نمائش کے پردے میں تو ہے
کسی نے منہ کتابوں سے جو پھیرایقیناً اس کو ذلت نے ہے گھیرا
ہیں اسی ایوان بے در میں یقیناً رہنماآ کے کیوں دیوار تک نقش قدم گم ہو گئے
یقیناً ہوتی ہے مرنے سے بد تر زندگی اس کیجسے ملک و وطن کے واسطے مرنا نہیں آتا
نذیرؔ آج آئیں گے ملنے یقیناًنہ آئے تو آج ان کی ہولی نہ ہوگی
یہ خوبیاں جو بیک وقت کوئی پاتا ہےدماغ اس کا یقیناً خراب جاتا ہے
یقیناً اسے ایک دن زہر پینا پڑے گاادھر سے نہ جاؤ
دنوں کی بات ہے ہم بھی وطن کو لوٹ جائیں گےیقیناً عید اگلی اپنے اپنے گھر منائیں گے
میں واپس آؤں آفس سے مجھے دیکھے تو اس کو چین آتا ہےیقیناً خود سے بڑھ کر مجھ کو پگلی پیار کرتی ہے
واں اشارے ہیں بہک جانا ہی عیش ہوش ہےہوش میں رہنا یقیناً سخت نادانی ہے آج
کہ ہوگی جنگ سے دونوں طرف ہی بربادیمریں گے لوگ یقیناً مٹے گی آبادی
جس سے تخیل کا قماش بنا گیا ہےیقیناً ہمیں ایک نیند کی ضرورت ہے
بے وفائی جس نے کی تجھ سے یقیناً جو بھی ہونا مکمل اس کا ایماں کفر اس کے دل میں ہے
یقیناً جان لو گے تماجالے بانٹ دینے سے
اگر یوں ہی چلتا رہا سلسلہ تویقیناً یہ توڑے گی زنجیر اپنی
خدا فن کار ہے وہ بھی یقیناً چاہتا ہوگاکہ دیکھے اس کی صنعت سے کسے کتنی محبت ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books