aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आला"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
مرا باپ ابھی تک میرے لیےجب شہر سے واپس آتا ہے
روز سعید آیا چھبیس جنوری کادور جدید لایا بھارت کی برتری کا
افسر اعلی کے عہدہ کے لیےجبرئیل کی درخواست پر غور کر رہا ہے
ہے زمانہ سے اعلیٰ تری انجمنمیرے ہندستاں میرے پیارے وطن
ماں کی نظروں میں جوانی آئے گیاور وہ تعلیم اعلیٰ پائے گی
ہوا باز اونچا ہوا باز اعلیٰوہ رن وے پہ آیا جو ٹیک آف کرنے
زمین ہند کی رتبہ میں عرش اعلیٰ ہےیہ ہوم رول کی امید کا اجالا ہے
پوری قوم کو اعلیٰ نسل دینے کی ذمہ داریفقط میری ہے
اس سے ادنیٰ ہوتا اعلیٰہوتا ہے پست اس سے بالا
غلامان عالم کی پشت و پناہاہنسا کے بندوں کی امید گاہ
تہذیباور عالی ترین قدریں
فلیٹ آپ کا ہے بڑا شانداربدلتے ہیں ہر سال اعلیٰ سی کار
نگاہ یاس تھی ہندستاں پہ عالم کیعجیب شے تھی مگر روشنی ترے دم کی
عظیم شہر بڑے کاموں کے لیے ہیں میاںوزیر اعلی کی تقریر، لیڈروں کے جلوس
دھاتوں میں ہے سب سے اعلیٰلوہا اور فولاد
یہ اعلیٰ درجے کی سنجیدگی ہےایک مکمل دماغ کہ فوق الحافظہ گہرائی کا موتی
چلا آتا ہے خود انجام سے انجان ہے بکرانہیں ہرگز نہیں کس نے کہا نادان ہے بکرا
اعلیٰ عہدوں پہ ہوں گے سب نا اہلتنگ نظری اتھاہ بھی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books