aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इताअत"
ہے اسی میں بھید عزت کا اگر سمجھے کوئیچھوٹے بچوں کو بزرگوں کی اطاعت چاہئے
اب صدیوں کے اقرار اطاعت کو بدلنےلازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے
ہیں پھول اپنے چمن اپنے باغبان اپنااطاعت اپنی سر اپنا ہے آستان اپنا
وہ آیا تھا مٹانے کے لیے تفریق مذہب کیدم آخر بھی کی جس نے اطاعت ایک ہی رب کی
استادوں کی والدین کیکرتے اطاعت اچھے بچے
اور اطاعت کے لئے سب لوگ جھکتے ہیںزمیں پر
خدا اے خداکیا زباں رہن ہو کر بھی تیری اطاعت کرے گی
کبھی یہ گھر کی گواہی میں جان دیتی ہےحویلیوں کو اطاعت کا مان دیتی ہے
مجھے سمیٹو سیاہ باہوں میں آگے آ کرکہ میں نے یہ بندگی اطاعت
حق کا دامن نہ چھٹے جھوٹ سے میں دور رہوںمجھ کو سرکار دو عالم کی اطاعت دے دے
کشش جیسی ہے موجوں کو سمندر کے کناروں سےسمند باد پا کی جو اطاعت ہے سواروں سے
تو ہے معبود تیری عبادت کریںتیرے محبوب کی ہم اطاعت کریں
کب تک یہ پرستار وفا وقف خوشامداب اس کی اطاعت کو بغاوت سے بدل دے
جو دل ہے ترا وہ میرا ہے اور میری اطاعت کرتا ہےکمزور محبت ہے تیری پر دم وہ مرا ہی بھرتا ہے
ترے بہشت کو ٹھکرا کے میں نکل آیامیں آدمی ہوں اطاعت نہیں ہے میری سرشت
ایک انبوہ اس کے فسوں کی اطاعت میں تھادیوتاؤں کا وہ لاڈلا
انسان اور اطاعت ماحول افتراآیا ہے اپنی آپ یہ دنیا لیے ہوئے
تھی اطاعت گزاری ہی اپنا مقدراور اس سے مفر کا کوئی راستہ بھی نہیں تھا
گاؤں گا نغمے وہ تعمیر محبت کے لیےمے کدہ چھوڑ دیا جن کی اشاعت کے لیے
ہر اشاعت پہ مری چونکتے رہ جاتے ہیںمیں گزر جاتا ہوں یہ بھونکتے رہ جاتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books