aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इत्मिनान"
سچ ہے سارے معاملوں کی جانسچ سے رہتا ہے دل کو اطمینان
یہ اطمینان بھی مجھ سے چھین لیا گیاہوا یوں
جسم کی حرکت سےایک دوسرے کے ہونے کا اطمینان دلاتا ہے
فقر و فاقہ کی جگہ لے لیں گے اطمینان و عیشمفلس و مزدور آزاد بلا ہو جائیں گے
اطمینان سے شکار پر جا سکتے ہیں
فن کار ازل کو کیا اپنے کسی نقش پہ اطمینان نہیں۳
آئینے میں چہرہ دیکھاسرشاری میں اطمینان کی ٹھنڈی سانس لی
پڑھ کر مصحف رخ کی عبارتدل کو اطمینان ہوا ہے
جس بھی روح کا گھونگھٹ سرکاؤ۔۔۔ نیچے اکمنفعت کا رخ اپنے اطمینانوں میں روشن ہے
نہ اطمینان نہ ڈرآنکھیں
اور جب میں خواہش کی آگ میں جلنے لگتا ہوںوہ اطمینان سے ہنسنے لگتی ہے
وہ کب چاہیں گے کوئی اس طرح کا انقلاب آئےکہ ہو محسوس ان کے امن و اطمینان کو خطرہ
ہو نہ ہو یہ کام ہے توقیر بھائی جان کابھالو احتشام کا لومڑ امتنان کا
ہر اک چہرے کو نور اطمینان قلب بانٹو گےاسی بنجر زمیں پہ خاک و خوں میں آج غلطاں ہو
میرے اطمینان کے لئےنیلے سمندر
اور رستے اطمینان بھرے ہیںتو پھر اس سے کیا فرق پڑتا ہے
مان لی سرکار نے جب مانگ شعرستان کیشاعروں نے سانس لی تب جا کے اطمینان کی
خوشی کی غم کی اطمینان کی تحقیقبے مصرف ہے
سکون ہو امان ہودلوں میں اطمینان ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books